کتاب دوست اور کتاب دشمن معاشرے

یہ سال 1993 کی بات ہے کہ میں نے اپنی شاعری ماہنامہ ’’ادبِ لطیف‘‘ میں بھیجنی شروع کی۔ یہ شاعری چھپی تو میں نے حوصلہ پکڑا، اور مضامین بھی بھیجنے لگا۔ آہستہ آہستہ رسالے کی ایڈیٹر صدیقہ بیگم سے کچھ جان پہچان ہو گئی۔ اب مجھے درست طور پر تو یاد نہیں، ہوا اس طرح کہ ایک … Continue reading کتاب دوست اور کتاب دشمن معاشرے